ہنگو میں تھانے اور مسجد میں 2 خودکش دھماکے ،3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ہنگو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنگو میں تھانے ک اور مسجد پر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Sep-2023/1632400

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے