مستونگ میں زوردار دھماکہ،ڈی ایس پی سمیت 7افراد جاں بحق، متعدد شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مستونگ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 7 افراد جاں بحق اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔

source https://dailypakistan.com.pk/29-Sep-2023/1632360

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے