سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب بھائی اور دیگر 4ساتھیوں سمیت گوادر سے گرفتار

گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے علاقے گوادر سے سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب،بھائی اور دیگر 4 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

source https://dailypakistan.com.pk/28-Sep-2023/1631986

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے