ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس:نوازشریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت میں توسیع کردی۔

source https://dailypakistan.com.pk/24-Oct-2023/1641235

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے