ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور کرلی۔

source https://dailypakistan.com.pk/26-Oct-2023/1641963

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے