اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن) عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

source https://dailypakistan.com.pk/10-Nov-2023/1647159

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے