ٹرائی نیشن سیریز فائنل، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سہہ ملکی سیریز اپنے نام کرلی۔

source https://dailypakistan.com.pk/14-Feb-2025/1806045

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے